Results 1 to 2 of 2

Thread: ان پہ سب کچھ نثار کرتے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam ان پہ سب کچھ نثار کرتے ہیں



    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    ان پہ سب کچھ نثار کرتے ہیں
    ہم بڑا کاروبار کرتے ہیں

    عاصیوں پر بڑے کریم ہیں وہ
    رØ+متیں بے شمار کرتے ہیں

    سب ہیں اچھوں کے چاہنے والے
    وہ تو ہم سےبھی پیار کرتے ہیں

    ذکر کرتے ہیں جو Ù…Ø+مدﷺ کا
    ذکرِ پروردگار کرتے ہیں

    ایک بار ان کا نام لے کوئی
    وہ کرم بار بار کرتے ہیں

    صاØ+بِ تاج در Ú©Û’ منگتے Ú©Ùˆ
    شاہِ والا تبار کرتے ہیں

    سب سہارے فریب ہیں خالدؔ
    وہی کشتی کو پار کرتے ہیں
    -------
    خالد Ù…Ø+مود خالد نقشبندی مجددی
    قدم قدم سجدے ۔ مجموعہ نعت
    صفØ+ہ نمبر۔ 186

    2gvsho3 - ان پہ سب کچھ نثار کرتے ہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ان پہ سب کچھ نثار کرتے ہیں

    2gvsho3 - ان پہ سب کچھ نثار کرتے ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •